ہر واردات میں آپ کو ایک بات مشترک نظر آئے گی۔ لٹنے والا خطرناک حد تک بد احتیاطی کرتا ہے۔ نہ وہ ماحول پر نظر رکھتا ہے، نہ اپنے ساتھ ہتھیار رکھتا ہے، نہ راستہ بدل کر آگے پیچھے مشکوک گاڑیوں کو نگاہ میں رکھتا ہے۔ جب ان کو کہو کہ احتیاط کرو تو کہتے ہیں کچھ نہیں ہوتا۔۔ پھر ہو جاتا ہے۔