پاکستان کے لوگ ذہنی طور پر تیار ہو جائیں کہ ہم دہشت گردی کی دوسری لہر میں داخل ہو چکے ہیں۔ 2013 میں جنرل راحیل نے ایک قدرے محفوظ پاکستان جنرل باجوا کے حوالے کیا تھا۔ مگر پچھلے چار سال میں ان تمام کامیابیوں کو خاک میں ملا دیا گیا۔ اب ماتم کا کوئی فائدہ نہیں جنگ کی تیاری کریں۔