تم لوگ جھوٹ بولتے ہو جب یہ کہتے ہو کہ ہم صرف جرنیلوں کو گالیاں دیتے ہیں فوج کو نہیں۔ "یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے".. 70 سال سے یہ ملک فوج کو پال رہا ہے۔ فوج 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے۔۔ تم کو لڑنے اور مرنے کی تنخواہ ملتی ہے۔۔ یہ گالیاں ہر سپاہی کے دل کو جلاتی ہیں ہیں۔