پوری دنیا میں زرعی فارم تباہ کر رہے ہیں۔۔۔ ایسے وقت میں جب پوری دنیا کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے یہ عمل تو جان بوجھ کر قحط پیدا کرنے کی سازش ہے۔۔ پاکستان کو ہر حال میں غلے میں خود کفیل ہونا ہے۔۔۔ اسی لئے ہم آپ کو کہتے ہیں کہ اپنی خوراک خود اگائیں ، خوراک کا ذخیرہ کریں۔۔