میران شاہ خودکش حملہ! زخمیوں میں گیارہ سالہ بچہ بھی شامل ہے جو زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔۔۔ افغان عبوری حکومت ٹی ٹی پی کو لگام ڈالنے میں ناکام ہے... اب وقت ہے کہ پاکستان افغانستان کے اندر جاکر کارروائیاں کرے۔۔ ان خوارج جہنم کے کتوں کو گھر جا کر مارنا پڑے گا۔