شہداء اور زخمیوں کو ملا کر آج بھی ایک درجن سے زائد کا نقصان ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ دوسری جانب ان افسروں اور جوانوں کے حوصلے پست کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے ناپاک ترین پروپیگنڈا مہم انکے خلاف سوشل میڈیا پر جاری ہے۔ کمینے اسی شاخ کو کاٹ رہے ہیں جس پر بیٹھے ہیں