ان ظالموں نے جعلی سائنس پر لاک ڈاؤن لگا کر صرف معیشت کو تباہ نہیں کیا، بلکہ خوف اور دہشت میں مبتلا کر کے پورے معاشرے کو ذہنی مفلوج اور مریض بنا دیا۔۔ نوجوانوں کی تعلیم تباہ ہوگئی، لوگوں کا کاروبار تباہ ہوگیا، فکر اور پریشانی سے لوگ اعصابی مریض بن گئے۔۔ سب جھوٹ پر مبنی تھا۔۔۔۔ ا