اسلام آباد میں ایک اور خودکش حملہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس کے جوان کی شہادت ہوئی۔ عمران باجوا زرداری اور فیض کے دور میں جن دہشت گردوں کو چھوڑا گیا اب وہ انتقام لے رہے ہیں۔ موجودہ سیاسی حکومت میں تو یہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ اس خطرے کا جواب دے سکے۔ سپہ سالار پر بھاری ذمہ داری ہے۔