نیوزی لینڈ میں ماں باپ نے صرف یہ کہا کہ ہمارے بچے کو وہ خون لگائیں جس میں زہریلہ ٹیکہ نہ ہو۔۔ ہمیں صاف خون چاہیے۔۔ اتنی سی بات پر ریاست نے ان سے بچہ ہی چھین لیا۔۔۔ یورپ امریکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا بہت برا حال ہو گا سب سے پہلے۔۔ چین میں بھی یہی ہو رہا ہے۔ استغفراللہ!