جب کوئی جان بوجھ کر فساد پھیلائے اور بغیر تحقیق کے ہر افواہ کو حقیقت بنا کر پیش کرے تو اس کو ملک دشمن فسادی اور غدار کہتے ہیں۔۔ عمران راجہ کے جھوٹ کو اب عادل راجہ آگے پھیلا رہا ہے۔۔ یہ پاک فوج کے جوان ہیں ہی نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کے لوگ ہیں۔۔مگر گالی فوج کو دینی ہے۔۔