انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ سیدی رسول اللہ کی امت پر یہ ظلم کرنے والے دنیا اور آخرت میں بدترین عذاب کے مستحق ہیں۔ بہت تھوڑے لوگوں نے ہمت اور عقل دکھائی۔ باقیوں نے شوق سے یا مجبوراً اپنے آپ کو دجال کے حوالے کردیا۔ ہمیشہ ہم پر اعتبار کرو حکومت پر نہیں۔۔ حکومت جھوٹ بولتی ہے ہم نہیں۔