آپ نے پورے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی طوفان بدتمیزی اور شرمناک دھندلی کو بہت تسلی سے دیکھ لیا۔۔۔ انہوں نے صورتحال کو اس قدر خطرناک بنا دیا ہے کہ کراچی کسی بھی لمحے آگ میں بھڑک سکتا ہے۔۔ خود سوچیں، کیا یہ نظام اور الیکشن کمیشن پورے ملک میں انتخابات کروا سکتے ہیں؟