وائٹ ہاؤس میں بیٹھ کر ٹرمپ کے سامنے عمران کے پاس تاریخی موقع تھا ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں آواز اٹھانے کا۔۔ وہاں ایک رپورٹر نے اس سے براہ راست سوال بھی کیا۔۔ مگر عمران جان بوجھ کر سوال کو نظرانداز کر گیا۔۔ موجودہ سے تو کوئی امید ہے ہی نہیں۔۔ کاش عمران اس وقت تھوڑی غیرت دکھاتا۔