جب آپ ملک کا خزانہ اور اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے معاشی دہشت گردوں کے حوالے کر دیتے ہیں تو پھر وہ اس طرح ملک اور قوم کو تباہ کرتے ہیں۔۔۔ یہ وہ ظلم ہے جو عمران نے پاکستان کے ساتھ کیا۔۔یہ وہ بارودی سرنگ ہے جو اب پھٹ رہی ہے اور گورنرسٹیٹ بینک کو کوئی روک بھی نہیں سکتا۔۔