جن بدبخت کمینوں نے یہ زہر پاکستانی قوم کو لگایا ان کی کیا سزا ہونی چاہیے ؟ یہ بات نہیں ہے کہ ان کو معلوم نہیں تھا۔۔ ان زہریلے ٹیکوں کو لگانے کے حکم سے بہت پہلے ہم نے واضح بتا دیا تھا کہ یہ سب کچھ ہوگا۔۔ آپ کبھی بھی کسی انسان کو زبردستی تجرباتی دوا نہیں لگاتے۔ یہ جنگی جرم ہے۔۔۔