تحریک انصاف اور بھارتی دونوں مل کر اب اس اکاؤنٹ کو بھی رپورٹ کر رہے ہیں۔۔ بغیر کسی وجہ کے اس اکاؤنٹ کو بھی 12 گھنٹے کے لیے لاک کر دیا گیا تھا۔ ہو سکتا ہے ہمارا ٹویٹر اکاؤنٹ مکمل بند کر دیا جائے۔۔ حقیقت یہ ہے کہ مزید کچھ کہنے کے لیے رہ بھی نہیں گیا۔ قوم پر حجت تمام ہو چکی ہے۔۔۔۔