Sunday, 19 February 2023

خواجہ آصف کہتا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے اور ڈیفالٹ کر چکا ہے۔۔ اس حکومت کو عمران باجوا اور فیض کی آپس کی لڑائی لیکر آی تھی۔ اور یہ پاکستان کی پارلیمانی جمہوریت کے نظام کے تحت آئی تھی۔۔ اگر سپریم کورٹ اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرنا چاہتی تو پھر نظام کو گرنے دیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627399178774016003