اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ہماری بات کو تسلیم کرے یا نہ کرے لیکن حقیقت وہی ہے جو ہم بیان کر رہے ہیں۔۔ پاکستان کا موجودہ پارلیمانی نظام اور جماعتیں، غلیظ ترین استعماری جمہوریت اور اینگلوسیکسن قوانین اس قدر گل سڑ چکے ہیں کہ اس بوسیدہ لاش سے اب پاکستان کو مزید نہیں چلایا جا سکتا۔۔