Sunday, 12 February 2023

یہ ایک بھارتی ڈرامے کا کلپ ہے جس میں پاکستان بننے سے پہلے علامہ اقبال اور دیوبند کی نظریاتی لڑائی دکھائی گئی ہے۔۔ بد نصیبی یہ ہے کہ آج بھی دیوبند بھارت کے مشرکوں کے ساتھ کھڑا ہے اور اپنے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام میں شریک ہے۔ بھارتی مسلمانوں کو قیادت نے مروا دیا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624859766349795328