پاکستانی کرنسی میں حساب کریں تو آج امریکہ میں مرغی کے انڈے ے چار ہزار روپے درجن اور گائے کا دودھ اٹھارہ سو روپے کلو بک رہا ہے۔۔۔ اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ پاکستان میں رہتے ہیں۔۔۔ پوری دنیا میں یہ زبردستی خوراک کا نظام تباہ کر کے قحط برپا کر رہے ہیں۔۔ آگے اور تباہی ہے۔۔