اقلیتوں کو اسلامی حقوق دینے کے لیے جھنڈے پر ان کو نمائندگی دینا ضروری نہیں ہے۔۔ کیا تاریخ اسلام میں کبھی ایسا کیا گیا؟ کیا سیدی یا رسول اللہ نے، خلفائے راشدین نے کبھی ایسا کیا؟ جھنڈے پر 33% سفید مشرقی پاکستان کی تقسیم سے پہلے کا تھا، جب ہندو 33 فیصد تھے۔ اب دو فیصد ہیں۔۔