ھارتی انٹیلی جنس کے ایجنٹوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں اور حملوں میں ہمیں بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔ جب اپنے ہی ملک کے اندر غدار موجود ہوں تو نقصان بہت ہوتا ہے۔۔ پاک فوج اور آئی ایس آئی نے ہزاروں حملے روکے بھی ہیں۔ اسی لئے جارحانہ حکمت عملی اور خالصتان کی مدد ضرور ی ہے