ان کمینوں کی جان نکلی ہوئی ہے۔۔ 😁 پورے وجود میں گھبراہٹ اور خوف، آواز لڑکھڑا رہی ہے، مایوسی اور غصہ اور بے بسی ٹپک رہی ہے۔۔۔۔ ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے ساتھ اتنا بڑا ہینڈ کیسے ہو گیا؟ یہ تو باجوہ ڈاکٹرائن لے کر سو سال کا امن کر بیٹھے تھے۔۔ پھر اچانک یہ کیا ہو گیا؟ 😎🇵🇰