Friday, 17 March 2023

ملک کے بڑے لیڈر کے لیے کیا یہ بہتر نہیں ہوتا کہ پورے ملک میں آگ لگانے اور خانہ جنگی شروع کروانے کے بجائے قانونی طریقے سے اپنے آپ کو عدالتوں کے حوالے کرتے؟ اب ملک دشمن کافروں سے مدد طلب کر رہے ہیں۔ ایک عظیم لیڈر خود قربانی دے کر ملک اور قوم کو خانہ جنگی سے بچاتا ہے۔۔مگر آپ۔۔؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635718443763630097