Tuesday, 7 March 2023

بھارت کا وزیر دفاع کھل کر کہہ رہا ہے کہ ہم پاکستان اور چین کے خلاف جنگی تیاریوں کے لیے سو ارب ڈالر سے زائد کا اسلحہ خریدیں گے۔۔ پچھلے تین سال میں بھی انہوں نے تقریبا سو ارب ڈالر کا اسلحہ ہی خریدا ہے۔۔۔ بھارتی مشرک سمجھتے ہیں کہ اب پاکستان پر قبضہ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633016537115131904