میرا عمران سے اختلاف صرف اسی وجہ سے ہے کہ اس نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔۔۔ میرا یہی اختلاف زرداری اور نوازشریف سے بھی ہے۔۔ اور باجوا اور جنرل فیض سے بھی۔۔ قوم کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ عمران نے اسٹیٹ بینک فروخت کر کے قوم کو کتنا تباہ کر دیا۔۔۔