پاکستان کی سیاست میں یہ شروع سے ہوتا آیا ہے ہے کہ حکومت وقت طاقت کے نشے میں پولیس کا استعمال کرکے اپنے مخالفین پر سختیاں کرتی ہے۔۔ خود عمران کے دور حکومت میں پولیس کے ہاتھوں سینکڑوں لوگ قتل ہوئے۔۔ کیا عمران نے اس کا الزام جنرل باجوا جنرل فیض پر لگایا؟ یہ نظام ہی ظلم کا ہے۔۔ ۔