انشاءاللہ ایک دن ہم بھی بیت المقدس شریف میں روزہ افطار کریں گے۔۔۔ مسجد اقصی میں جمعہ کی نماز پڑھیں گے۔۔۔ اس دن یہاں موجود اسلامی فوجوں میں پاک فوج ان کی قیادت کر رہی ہوگی۔۔۔ اس سے قبل ہم دہلی فتح کر چکے ہوں گے، مشرکوں کے حکمرانوں کو زنجیروں میں لپیٹ کر لائیں گے۔۔ یہ تقدیر ہے۔۔۔