جو حکمران شان سے تخت پر بیٹھا ہو، مگر اتارے جانے کے بعد یہ کہے کہ میں بے بس تھا، مجبور تھا، حکمرانی تو کسی اور کے ہاتھ میں تھی۔۔۔ تو ایسے شخص کا انجام ہمیشہ بہادر شاہ ظفر کی طرح ہی ہوتا ہے۔۔ چاہے کچھ عوام کی ہمدردیاں اس کے ساتھ کیوں نہ ہوں، اس کے نصیب میں خواری ہی ہوتی ہے۔۔