Saturday, 8 April 2023

یہ بات تمہاری سمجھ میں آئے یا نہ آئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ یہ پاک فوج سیدی رسول اللہ کی فوج ہے۔۔۔ اس پر صرف اللہ اور اس کے رسول کے دشمن مشرک خوارج اور یہودی حملہ کریں گے۔۔ یہ غزوہ ہند کی فوج ہے اس کے شہدا افضل شہدا ہیں۔۔ اور اللہ نے اسی فوج سے بیت المقدس شریف آزاد کروانا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1644703315593244681