یہ تحریک انصاف والے صرف امریکیوں سے ہی کیوں مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں؟ آپ نے کبھی انکو روسی چینی سعودی یا ترک سفیر سے مل کر اپنی سیاست و حکومت کے لیے مدد مانگتے نہیں دیکھا۔۔۔ پچھلے ایک سال سے پاک فوج کو "امریکی غلام" کہہ کر غیظ ترین مہم چلانے والے، اب خود کیا نکلے؟ ۔