تیس سے چالیس ہزار دہشت گردوں کے حمایتی تھے جن میں پانچ ہزار دہشت گرد۔۔ہم ان کو ختم کر سکتے تھے لیکن ہم نے ان کو لاکر پاکستان میں آباد کر دیا۔۔۔۔ جو بھی فیصلہ ہوتا ہے وہ میری مرضی سے ہوتا ہے اور میں مشورے کے بعد فیصلہ کرتا ہوں۔۔۔۔ اس شخص پر پاکستان سے غداری کا مقدمہ بنتا ہے۔۔۔۔