Tuesday, 18 April 2023

تمام شواہد اور آثار بتا رہے ہیں کہ یہ آڈیو بالکل اصلی ہے۔۔ ناقابل یقین حد تک شرمناک اور فحش کھیل کھیلا جا رہا ہے ہے پس منظر میں ۔۔ ملک کے سب سے جاھل ناپاک اور غلیظ لوگ پیسہ لگا کر اقتدار کو خرید رہے ہیں۔۔ عمران زرداری اور نواز میں کیا فرق ہے؟ سب ناپاک اور کرپٹ۔۔۔ استغفراللہ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648412489355239424