یہ جرمن میڈیا کی رپورٹ ہے۔۔ پاکستان میں امریکی سفیر بلوم جس سے تحریک انصاف مدد مانگ رہی ہے، مسلمان دنیا میں بغاوتیں کروانے میں ماہر ہے۔۔ عراق مصر فلسطین لیبیا اور افغانستان اور اب پاکستان ۔۔۔ اس کا کام خانہ جنگی کروا کر ملکوں کو تباہ کروانا ہے۔۔ عمران انتہائی خطرناک کھیل رہا ہے۔