تمام پاکستانیوں کو یہ انٹرویو بہت غور سے دیکھنا اور سننا چاہیے۔ عمران یا کسی اور سیاستدان میں صلاحیت ہی نہیں ہے حکومت چلانے کی اور یہ زبردستی فوج کو گھسیٹتے ہیں۔۔ اگر عمران کو دوبارہ حکومت ملی تو وہ ایک دن بھی خود نہیں چلا سکتا۔۔ صلاحیت ہی نہیں ہے۔۔ پھر کیوں حکومت دی جائے؟۔