Wednesday, 12 April 2023

ان بے چارے عام سپاہیوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔صرف یہ کہ تم جیسے احسان فراموشوں کے لیے سرحدوں پہ گولیاں کھاتے رہے۔ان سے آزادی چاہتے ہو؟یہ تو تمہارے محافظ ہیں.ان سے آزادی کا مطلب ہندو فوج کی غلامی ہے۔۔۔تمہاری بیٹیاں اٹھا کر لے جائیں گے وہ۔۔۔ آہ عمران خان, یہ کیا ظلم‌کر دیا تم نے۔ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637833589147459585