پاکستان کا کوئی دفاعی ادارہ سرکاری یا غیر سرکاری، پاکستان، خطے اور عالمی تناظر میں خطرات پر اتنی گہری نظر نہیں رکھتا جتنی براسٹیکس۔۔۔۔ الحمدللہ ہماری اس ڈیوٹی سے پاکستان کے تمام دفاعی ادارے اور محب وطن تجزیہ کار فائدہ اٹھاتے ہیں اور دشمن خوار ہوتا ہے۔۔