پاکستان کے ذلیل سیاسی لیڈر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں۔ وہ چاہیں تو ملک کو توڑ دیں، چاہے تو ملک کو لوٹ کر کھا جائیں، چاہے دشمن حکومتوں اور طاقتوں سے مل کر ملک کے خلاف سازش کریں، چاہے پاکستان کی مسلح افواج پر حملہ کریں۔۔ ان کا احتساب نہیں ہونا چاہیے اور نا کبھی ہوا۔۔