یہ میرا چار مہینے پرانا پروگرام ہے اور میں ایک ایک لفظ پر قائم ہوں۔ مگر جس طرح آج اچانک تحریک انتشار کے بڑے اکاؤنٹس کے ذریعے اس کے خلاف ایک کمپین بنائی ہے اور بلاوجہ اس میں جنرل عاصم کو گھسیٹا ہے، وہ صرف پاکستان دشمنی اور بد نیتی پر مبنی ہے۔ پورا سنیں!