اچھی طرح یاد رکھو کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت دنبہ ذبح کرنا نہیں بیٹا ذبح کرنا ہے۔۔ اصل سنت یہی ہے کہ انسان اپنی جان کو اللہ کے لیے زیر اتش رکھے، یا اپنے بیٹوں بھائیوں اور شوہروں کو اسلامی مملکت کے دفاع کے لیے قربان کرے۔۔ تم ان شہزادوں کا احسان اتار ہی نہیں سکتے۔۔