کینیا کا صدر تمام افریقی ممالک سے امریکی ڈالر کو ترک کرنے کی اپیل کررہا ہے۔۔۔ پوری دنیا کے طاقتور ترین ملک بھی ڈالر کو ترک کر کے آپس کی کرنسیوں میں تجارت کر رہے ہیں۔۔ پاکستان نے ابھی روس سے تیل خریدا ہے تو چینی کرنسی میں ادائیگی کی ہے۔۔ یہ امریکہ کی تباہی کا آغاز ہے۔