Sunday, 2 July 2023

فرانسیسیوں نے اپنے 130 سالہ سامراجی دور میں الجزائر کے 50 لاکھ مسلمانوں کو بے دردی سے ذبح کیا۔۔۔‌ پورے ملک کو ویران کر دیا ہزاروں عورتوں کی بے حرمتی کی۔۔ لاکھوں کو غلام بنا کر فرانس لے گئے۔۔ اج ان مسلمانوں کی اولادیں فرانس سے اپنا انتقام لے رہی ہیں۔۔ یہ فطرت کا مکافات عمل ہے

https://twitter.com/BTPakistan/status/1675487277777051648