یورپ کی تباہی اور زوال کا اغاز ہو چکا ہے۔۔۔۔۔ چلو بھائی کون کون پاکستانی ہیں جو پاک سرزمینکو چھوڑ کر ڈنکی لگا کر اب یورپ جانا چاہتے ہیں؟ اپ سب جلدی یورپ پہنچیں۔۔ وہاں اپ کو بہت خوشحال زندگی ملے گی اور چیزیں بھی سستی ہوں گی۔۔اور انصاف تو کمال کا ہے۔۔ قانون کی حکمرانی ہے۔۔۔ 😁