بھارت کی جنگی تیاریاں اس قدر مکمل ہیں اور وہ اس قدر باؤلا ہو چکا ہے کہ میں حیران ہوں کہ ابھی تک اس نے سرحد کیوں نہیں پار کی۔۔۔ وہ ہر مہینے اربوں روپیہ خرچ کر رہے ہیں جنگی مشقوں پر۔ اور ان کی ساری فوجیں پاکستان اور خاص طور پر گلگت بلتستان کے سامنے لگائی گئی ہیں۔۔ وقت قریب ہے!