Sunday, 23 July 2023

بھارت میں اس وقت ٹماٹر ایک ہزار روپے کلو پہنچ چکا ہے جو پاکستانی کرنسی میں تقریبا ڈھائی ہزار روپے کلو بنتا ہے۔۔۔ ٹماٹر کے ٹرکوں کو پولیس کی حفاظت میں لے جایا جاتا ہے۔۔ خوراک کا قحط انے کی وجہ سے بھارتی حکومت نے چاول کی برامد پر بھی پابندی لگا دی ہے۔

https://zeenews.india.com/india/tomato-is-new-gold-tn-couple-held-for-hijacking-truck-carrying-2-5-tonnes-of-tomato-2639242.html

 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1683205510906933249