پاکستان کی تباہی کی مکمل ذمہ دار یہ عدلیہ ہے۔۔ ان کا کام تھا ملک میں عدل نافذ کرنا۔۔ جب یہ خود شریک گناہ بن جائیں تو یہ ظلم عظیم ہو جاتا ہے۔۔ جب قوم بھوکی مر رہی ہو اور یہ عیاشی کی حد تک مراعت لے رہے ہوں، تو پھر ملک میں ظلم اور فساد ہی پھیلے گا۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔