یہ ایک بہت اہم اسرائیلی سائٹ ہے۔ ایک سال پہلے ستمبر 2022 میں انہوں نے پیشنگوئی کی تھی کہ پورے ایک سال کے بعد یعنی تقریبا اکتوبر 2023 تک یہ بیت المقدس میں سرخ بچھڑے کو ذبح کر دیں گے۔۔ سرخ بچھڑے کو ذبح کرنے کا مطلب ہے کہ اس کے بعد مسجد اقصی کو گرا کر ہیکل سلیمانی کی تعمیر شروع ہوگی