Showing posts with label 11th September. Show all posts
Showing posts with label 11th September. Show all posts

Sunday, 11 September 2022

ایک مرتبہ برطانوی سفیر نے قائد اعظم سے کہا کہ بادشاہ کا بھائی پاکستان آرہا ہے آپ ایئرپورٹ پر جا کے اس کا استقبال کریں۔۔ قائداعظم نے فرمایا، میں ضرور استقبال کروں گا لیکن اس شرط پہ کہ جب میرا بھائی انگلستان جائے گا تو وہاں بادشاہ اس کا ایرپورٹ پر استقبال کرے گا۔۔ #قایداعظم

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568950112667275265

 


 
















عندما يمسك بالقلم جاهل، وبالبندقية مجرم، وبالسلطة خائن، يتحول الوطن إلى غابة لا تصلح لحياة البشر. جب قلم جاہل کے ہاتھ میں ہو؛ بندوق مجرم کے پاس ہو اور اقتدار پہ خائن طبقہ قابض ہو؛ تو ملک جنگل بن جاتا ہے جو انسانی زندگی کے قابل نہیں رہتا ! ڈاکٹر مصطفیٰ السباعی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568910450087104517

 


 

اگر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سرنگوں کرنا ہے تو آج کا دن ہے کہ جس دن یہ مرد مجاہد ہمیں چھوڑ کر گیا۔۔۔ پوری دنیا کے حکمران مل بھی جائیں تو اس مجاہد کے جوتوں کی خاک کے برابر بھی نہیں۔۔۔۔ #QuaideAzam

https://www.youtube.com/watch?v=WhYO86Lf_h8

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568901753772380160