Showing posts with label Khan Abdul Ghaffar. Show all posts
Showing posts with label Khan Abdul Ghaffar. Show all posts

Monday, 25 May 2020

اب اے این پی والے سرخے پاکستان کے خلاف اپنی نفرت کو بھی پوری طرح آشکار کر رہے ہیں۔۔ یہ ایک وائس نوٹ ہے ہے جو ایک این پی کے اہلکار کو جواب میں بھیجا گیا ہے۔ میں اور بھی اپلوڈ کروں گا۔ یہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ میں کیوں اے این پی کے خلاف ہو ں۔۔؟ یہ سارے ہمارا جواب سن لیں۔

آج عوامی نیشنل پارٹی کے کمیونسٹ پاکستان کے غدار کیوں ہیں، آپ ان کے باپ غفارخان کی اپنی زبانی پڑھ لیجئے۔ عبدالغفار خان کی پاکستان سے شدید نفرت تھی اور وہ ساری زندگی پہلے پاکستان کا قیام روکتا رہا بعد میں پاکستان کو تباہ کرنے کی کوششیں کیں۔ اور آج بھی کر رہے ہیں۔ خود پڑہیں۔