Showing posts with label Muslim heroes. Show all posts
Showing posts with label Muslim heroes. Show all posts

Wednesday, 10 February 2021

انشاء اللہ آج رات ہمارے یوٹیوب چینل پر۔۔ جو قومیں اپنی تاریخ سے سبق نہیں سیکھتیں جلد ہی ان کا جغرافیہ بھی تبدیل ہوتا ہے اور وہ اپنی آزادی بھی کھو دیتی ہیں۔۔ تاریخ مستقبل کا آئینہ ہے۔۔ اب وقت ہے شکوہ ترکمانی کا، ذہن ہندی کا اور نطق اعرابی کا۔۔۔

 https://www.youtube.com/channel/UCM0OrIdvSeJFa1DCgdykz4w

 



 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1359458839955963905

امت کے لئے مشکل وقت ہے مگر ایسے وقت تاریخ میں پہلے بھی آ چکے ہیں۔ انہیں آزمائش اور آگ و خون کے دریا سے پھر شہسوار نکلتے ہیں۔ پاکستانی قوم کے لئے ارطغرل غازی کی داستان میں بہت نصیحتیں ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=RGz8nqgnD1M&feature=emb_logo

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1359606207607095301